چیف سیکرٹری کو فوری برطرف کیا جائے/سید احمد رضوی

چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے

روحانیت نیوز (قم)  جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت  الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے خپلو میں علماء سے گفتگو میں چیف سکریٹری گلگت بلتستان  کی خپلو میں عوام کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے اور گلگت بلتستان کی عوام بھی ماچس سے لے گر تمام اشیاء پر مکمل ٹیکس دیتے ہیں چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

حسن و قبح عقلی پر ایک نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

علم کلام کےاہم مباحث میں سے ایک حسن و قبح عقلی کا بحث ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور پر حسن {اچھے} اور کچھ افعال ذاتی طور پر قبیح{ برے} ہیں ۔ معتزلہ اور امامیہ حسن و قبح عقلی کے قائل ہیں جبکہ اشاعرہ اس کی نفی کرتے ہیں۔