اکسٹرمزم سے لبرلزم تک (1)/تحریر: ایس ایم شاہ
اسلام زندگی کے ہر شعبے میں میانہ روی کی تلقین کرتا ہے۔ خواہ اس کا تعلق انسان کی انفرادی زندگی سےہویا اجتماعی زندگی سے، اعتقادات کا معاملہ ہو یا اخلاق و فقہ کے مسائل۔
جامعہ روحانیت کے زیر اہتمام تجلیل علماء کانفرنس منعقد
روحانیت نیوز/ جامعہ روحانیت کے زیر اہتمام بلتستان سے تعلق رکھنے والے 100 سے زیادہ مرحوم علماء کی دینی, ملی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک عظیم الشان تجلیل علماء کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قم میں موجود طلاب، علماء اور زائرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
انسانی تاریخ کا عظیم ترین اور بابرکت ترین دن/ تحریر: محمد لطیف مطہری
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے ایام میں یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ہر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا۔ہر طرف کفر وظلمت کی آندھیاں نوع انسان پر گھٹا ٹوپ اندیھرا بن کر امڈ رہی تھی۔
