سپریم اپیلٹ کورٹ نے رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا

گلگت(سٹاف رپورٹر)سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے ہنزہ سے منتخب رکن قانون ساز اسمبلی میر سلیم خان کو نااہل قرار دیدیا، چیف جسٹس رانا محمد شمیم اور جسٹس جاوید اقبال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے ازخود نوٹس کیس اور عبیداللہ بیگ کی پٹیشن پر سماعت کی
ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے پاس قانون سازی کااختیار نہیں ہے اور جس کے پاس اختیار ہے انہیں وقت نہیں۔
امریکی سفارتی اہلکار کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام، نام واچ لسٹ میں شامل

اسلام آباد: گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام ہوگئی اور اس کا نام واچ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
