امام جواد علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر/ محمد لطیف مطہری کچوروی

آپ کا نام محمد بن علی بن موسی اور امام جواد کے لقب سے معروف ہیں۔آپ10 رجب سنہ 195 ہجری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد امام رضاعلیہ السلام اور والدہ سبیکہ،خیزران یا ریحانہ خاتون ہیں۔
صلہ رحمی، ارزش و آثار

ارزش صله رحم
خویشاوندان، ارتباط خونی با هم دارند. شاخ و برگ های یک درختند و گل های یک بوستان. پس، ارتباطشان هم طبیعی است و قطع رابطه و رفت و آمد میان اقوام، عارضه ای ثانوی و یک بیماری اجتماعی و «آفت خانوادگی» به حساب می آید و اگر بی دلیل باشد، زشت و نارواست. اگر دلیلی هم داشته باشد، قابل رفع و شایسته تجدید رابطه است.
23 مار چ کا دن ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے/صدر، وزیراعظم

پاکستان کو عظیم تر ملک بنائیں گے، 23 مار چ کا دن ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس پْر مسرت موقع پر میں پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
