نیا سال ’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘ کا سال/ نئے ایرانی سال کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

شہادت امام ہادی علیہ السلام

ہمارے دسویں راہنما امام ابوالحسن علی نقی الہادی علیہ السلام ١٥ ذی الحجہ( ٢١٢ ہجری )کو مدینہ کے نزدیک "”صریا”” نامی جگہ پر متولد ہوئے۔

آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔

سوانح حیات، امام محمد باقر علیہ السلام

امام محمد باقر علیہ السلام

امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں آفتاب کی سوانح حیات

پانچواں آفتاب، آسمانِ امامت کے اُفق پر همیشہ کے لئے روشن و منوّر هوا، ان کی پوری زندگی علوم و معارف سے سرچشمہ تھی اسی وجہ سے انھیں باقر العلوم کے لقب سے یاد کیا جاتا هے،