حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے فضائل کا تقابلی جائزہ/تحریر : محمد لطیف مطہری کچوروی

علماء فضائل کی دوقسمیں بیان کرتے ہیں۔ ایک فضائل ذاتی اور دوسری فضائل نسبی ۔ فضائل ذاتی سے مراد وہ فضائل ہیں جو کسی شخصیت کے اندر ذاتی طور پر موجودہوتاہے ۔
شام کا مسئلہ، حقائق کو مسخ کرنے کیلئے قرآن و حدیث کی من پسند تشریح/تحریر: نصرت علی شاہانی
کالم نگار اگر مظلوموں کا ہی حامی ہے تو حرمین شریفین کے جوار میں واقع اہل ِیمن کی مظلومیت پر لکھنے سے اس کے ہاتھ شَل کیوں ہو جاتے ہیں؟ جہاں سنی عوام پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں، پورے ملک کو تہس نہس کر دیا گیا۔ اقوام ِمتحدہ کے مطابق 50 ہزار معصوم بچوں کی زندگیاں تلف ہوگئیں۔ اِن کے قاتل کون ہیں، کیا یہ سفاکانہ دہشتگردی نہیں؟ اوریا صاحب ایک عرصہ سے مذہبی فرقہ واریت، مسلماتِ دین کی توہین اور دہشتگردی کی بالواسطہ حمایت کرکے مذہبی رواداری اور قومی سالمیت کو پارہ پارہ کر رہے ہیں۔ اخبارات اور میڈیا کے ذمہ داران اپنی مسئولیت کا احساس کریں اور دہشتگردی و فرقہ واریت کی کاری ضربوں سے چھلنی جسد ِامت کے زخموں پر نمک پاشی نہ کریں۔
بشار اسد ایک عظیم مجاہد اور مزاحمت کار کے روپ میں ظاہر ہوئے ہیں/ رہبر انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔
