هیئت جامعه روحانیت بلتستان با قائم مقام تولیت آستان مقدس حضرت فاطمه معصومه (س) دیدار کرد.+تصاویر
روحانیت/صبح امروز یک هئیت جامعه روحانیت بلتستان به ریاست حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی رئیس جامعه روحانیت بلتستان با حجت الاسلام والمسلمین «حسینی نژاد» قائم مقام تولیت آستان مقدس حضرت فاطمه معصومه (س) در دفتر ایشان دیدار کردند.
جب تک استکبار کی قید و بند سے آزاد نہیں ہوں گے اس وقت تک کچھ نہیں کرسکتے/آیة اللہ مکارم شیرازی

ہمیں موجودہ دنیا اور مستکبرین کے صفات سے آشنائی حاصل کرنا چاہئے ، اگر یہ آشنائی ہوجائے تو کبھی بھی دھوکہ نہیں کھائیں گے ، لیکن اگر آشنائی نہ ہو تو انسان دھوکہ کھاتا ہے ، عاقل انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے دشمن کوپہچانے اور دنیا کے مستکبرین کی اجاره داری کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو ۔
نجف سے آئے ہوئے علماء کرام کی مدرسہ حجتیہ قم کے پرنسپل سے ملاقات
نجف سے آئے ہوئے علماء کرام کی مدرسہ حجتیہ قم کے پرنسپل سے ملاقات
