ثقافتوں کے سنگم میں بے لگام این جی اوز کی سرگرمیاں

ثقافتوں کے سنگم میں بے لگام این جی اوز کی سرگرمیاں ارشادحسین مطہری اشاریہ جو خطہ آج کل بلتستان کے نام سے معروف ہے، قدیم تاریخ میں پولولو، پلو، بلور، بلتی اورتبت خورد جیسے مختلف ناموں سے موسوم ہوتا رہا ہے شاید یہ مختلف نام مختلف ادوارمیں بلتستان میں رائج مختلف مذاہب اور حکمرانوں کی […]

اربعین حسینی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی شعبہ فرہنگی کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت سے علمی، فرہنگی اور تحقیقی مجلہ ”سفیر روحانیت“ کا چھٹا شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس مجلہ میں اربعین کی مناسبت سے خصوصی مقالات شامل کیاگیا ہے۔ مجلہ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے کلک کریں   www.drive.google.com/file/d/15d4r1ifn9UquVfmk3A_YukFiSBspEFe-/view?usp=drivesdk  

کامیابی کی چابیاں (4)-مثبت سوچ اپنانا

تحریر:ایس ایم شاہ مثبت سوچ کا انسان کی کامیابی میں کلیدی کردار ہے۔ اگر آپ اپنے ذہن کو مثبت سوچ سے بھر دیں گے تو منفی سوچ آپ کے قریب بھی نہیں آئے گی۔ پیغمبران الٰہی کو بھیجنے کا ایک اہم مقصد بھی لوگوں کے طرز تفکر اور زاویہ نگاہ کو تبدیل کرنا تھا۔ اسی […]