پاکستانی قوم کی بدبختیاں اورموروثی سیاست/تحریر : محمد حسن جمالی
ہر عاقل سمجهتا ہے کہ مریض کا علاج کرانے سے پہلے مرض کی تشخیص کرانا ضروری ہے – اگر مرض تشخیص کئے بغیر علاج کے لئے اقدامات کریں تو نہ فقط مریض بہبودی نہیں پاتا ہے بلکہ یہ کام حماقت کے زمرے میں آتا ہے-
محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر/ ایس ایم شاہ

15جنوری1996ء کی شام بھی کیسی شام تھی کہ دور حاضر کے عظیم شاعر محسن نقوی کی شہادت نے اسے شب دیجور میں تبدیل کر دی۔نوید آزادی لے کر 5مئی 1947کو ڈیرہ غازی خان میں سید چراغ حسین کے ہاں آنکھیں کھولنے والے نامور شاعر غلام عباس محسن نقوی کو ہم سے بچھڑے 21سال بیت گئے۔ آپ عصر حاضر کے شعری دنیا کے بادشاہ سمجھے جاتے ہیں۔
شفاعت کا عقیدہ/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
قیامت کےدن انجام پانےوالے اہم امورمیں سےایک بعض گنہگار افراد کے حق میں شافعین کی شفاعت ہے ۔یہ افراد شفاعت کرنے والوں کی سفارش کی بدولت رحمت الہی کے حقدار ہو کر بہشت میں داخل ہوں گے ۔
