عقل کے لحاظ سے توبہ کا قبول ہونا

سوال: کیا عقل بھی گنہگاروں کی توبہ قبول کرنے کی نصیحت کرتی ہے ؟
اجمالی جواب:
تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے کہ اگر توبہ جامع الشرائط ہو تو وہ خدا کی بارگاہ میں مقبول ہے اور آیات و روایات بھی واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی ہیں لیکن اس سلسلہ میں بہت سی بحثیں ہوئی ہیں کہ توبہ کو قبول کرنا عقلی ہے یانقلی یا عقلائی ہے ۔
کوشش کریں کہ شہر قدس اور مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہاتھ سے نہ جائے۔ آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا بیانیہ : امریکہ کا خطرناک منصوبہ اور اس کے ا تحادیوں کی رسوائی
بیت المقدس

اس سر زمین پر ان کاتسلط اور قبضہ غاصبانہ اور ظالمانہ ہے۔
