اسلام آباد دھرنا جاری، مظاہرین وزیرقانون کے استعفے کے مطالبے پر قائم

اسلام آباد میں گزشتہ 14 روز سے جاری دھرنا پر امن طور پر ختم کرانے کے لیے حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان ہونے والے مذاکرات پھر تعطل کا شکار ہوگئے اور مظاہرین وزیرقانون کے استعفے کے مطالبے پر قائم ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کی انتظامیہ وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے مطالبے پر اب بھی قائم اور اس کا موقف ہے کہ زاہد حامد کے مستعفی ہونے کے بعد ہی آگے بات ہوسکتی ہے۔
آیینی حقوق اور ہڑتال کی کامیابی/تحریر : محمد حسن جمالی
گلگت بلتستان پاکستان کے ساتهہ ملحق ہونے کے دن سے لےکر آج تک خطہ بے آیین کے عوام حکومت پاکستان سے آئینی حقوق کا مطالبہ کررہے ہیں
حضرت امام حسن(ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شہادت امام حسن (ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام محمد قاسم حیدری نے حضرت امام حسن کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم علماء اور زائرین کی کثیر تعداد نے […]
