تسبیحات امام علی علیہ السلام پڑھنے کی فضیلت (ڈاکٹرمحمد لطیف مطہری کچوروی)

تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مانند ایک اور با فضیلت تسبیح ،تسبیحات امام علی علیہ السلام ہیں جو نہایت ہی آسان اوربڑی فضیلت کے حامل ہیں ۔امام علی علیہ السلام کی تسبیح کچھ اس طرح سے پڑھی جاتی ہے ۔ دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمدللہ دس مرتبہ اللہ اکبر دس […]
دفتر جامعہ روحانیت بلتستان قم میں رمضان بھر آن لائن شرعی احکام، تفسیری نکات اور محفل تلاوتِ قرآن کریم کے منعقدہ پروگراموں کی تفصیلی رپورٹ

ماہِ مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر میں مختلف اور منفرد مذہبی پروگرامز منعقد ہوئے جن میں سے اہم ترین پروگرامز کی تفصیل کچھ یوں ہے: *1۔ آن لائن شرعی احکام* روزانہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ٹھیک 4 بجے […]
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کی آغا علی رضوی اور اپوزیشن لیڈر سے ملاقات

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجتالاسلام شیخ علی نقی جنتی کی قیادت میں وفد نے بلتستان کے ممتاز اور جید دینی، سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقات کیں، جن میں تعلیمی سرگرمیوں، عوامی مسائل کے حل اور اسلامی اقدار کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجتالاسلام شیخ علی نقی جنتی […]
