قرآن کی رو سےتقوی کے 100 اہم دنياوی اور اخروی فائدے(1)

قرآن کی رو سےتقوی کے 100 اہم دنياوی اور اخروی فائدے(1) تحریر: ایس ایم شاہ 1. پرہیز گاری ہدایت یافتہ ہونے کا سبب ہے: ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ فِیۡہِ ۚ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ (بقرہ/2) یہ کتاب، جس میں کوئی شبہ نہیں، ہدایت ہے تقویٰ والوں کے لیے۔ 2. تقوی کامیابی کی چابی ہے: اُولٰٓئِکَ […]
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت تبلیغی سیمینار سے علامہ شہنشاہ نقوی کا خطاب

روحانیت نیوز، شعبہ مبلغین کے زیر اہتمام "اہل منبر، چیلنجز اور ذمہ داریاں” کے موضوع پر حسینیہ بلتستانیہ میں ہونے والے سیمنار سے علامہ شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا۔ جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ مبلغین کے تحت حسنیہ بلتستانیہ میں "اہل منبر، چیلنجز اور ذمہ داریاں” کے عنوان سے سیمنار منعقد ہوا۔ سیمنار میں حوزہ […]
مقاومتی محاذ کی مکمل حمایت اور غزہ پر جاری جارحیت کی بھرپور مذمت، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے مقننہ ، مجریہ اور نظارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستان قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے عہدیداران نے فلسطین بالاخص غزہ میں غاصب اسرائیلی کی طرف سے جاری جارحیت اور انسان کش حملات کی بھرپور مذمت کی۔ اس […]
