ایرانی صدر کا آیت اللہ سیستانی اور اپنے عراقی ہم منصب کو موصل کی آزادی پر مبارکباد

ایرانی صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر فواد معصوم اور آیۃ اللہ سید علی الحسینی السیستانی کو الگ الگ خطوط لکھ کر اس ملک کے تاریخی شہر موصل کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ حسن روحانی کے خط کا متن مندرجہ ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب فواد معصوم صدر مملکت عراق […]

موصل کی آزادی، داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ/ تحریر: ثاقب اکبر

دسمبر 2016ء کے آخر میں تکفیری دہشت گردوں کو حلب میں عبرت ناک شکست ہوئی اور اب جون 2017ء کے آخر میں اس سے بھی بڑی شکست کا سامنا انہیں موصل میں کرنا پڑا ہے۔ موصل عراق میں بغداد کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے، جہاں کی نوری مسجد میں داعش کے جعلی خلیفہ ابو […]

مجرموں اوراشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا گیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا […]