احساس کو زندہ رکھئے!تحریر: نذر حافی

ماہ مبارک رمضان تھا، تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی (رہ) پر دہشتگردانہ حملوں میں  18 روزہ دار شہید اور بیالیس زخمی ہوگئے، جمعۃ الوداع تھا، یعنی ماہ مبارک کا عظیم القدر اور آخری جمعہ، اس روز کوئٹہ کے آئی جی آفس کے سامنے شہداء چوک پر بارودی مواد سے بھری گاڑی میں زور دار […]

ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: سید احمد رضوی

روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ  روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کوئٹہ اور پارچنار میں ہونے والے دھشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکومت عوام کی جان و مال کی […]

یوم القدس حق و باطل کی پہچان کا دن ہے /سید احمد رضوی

روحانیت نیوز(ترجمان) یوم القدس کے حوالے سے جامعہ روحانیت بلتستان مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی کا کہنا تھا کہ یوم القدس حق و باطل کی پہچان کا دن ہے،یوم القدس تمام مستصعفین جہان کا دن ہے آج کے دن استکبار صہیونست سے اظہار […]