گندم سپلائی ٹینڈر،پری کوالیفیکشن کیلئے 3کمپنیاں شارٹ لسٹ
گلگت(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان میں گندم کی سپلائی کے ٹھیکوں کیلئے پری کوالیفیکشن کیلئے تین کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیاگیا ہے جن میں نیٹکو،این ایل سی اور حاجی سید فریدین شاملہیں جبکہ گزشتہ روز جعلی حلف نامے جمع کرنے والی کمپنی کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تھانے میں درخواست دی گئی تھی۔واضح رہے این […]
کہ سکردو میں غیر قانونی فیصلوں کی وجہ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے،صوبائی وزیر بلدیات رانا فرما ن علی
گلگت( ثاقب عمر )صوبائی وزیر بلدیات رانا فرما ن علی نے کہا ہے کہ سکردو میں غیر قانونی فیصلوں کی وجہ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کامعاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے لوکل کونسل بورڈ میں جتنی بھی بھرتیاں ہوئی ہیں اس حوالے سے تحفظات ہیں جن کو دوبارہ مشتہر کرکے بھرتیاں کی جائینگی ،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی […]
یمن اور شام پر حملہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے: جماعت اسلامی پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ سعودی عرب کے دورے کے بعد جس طرح قطر کا بائیکاٹ کیا گیا ہے، یہ عالم اسلام اور خود عربوں کو آپس میں لڑانے کی بہت بڑی سازش ہے، عربوں کے آپس میں انتشار کا فائدہ سب سے […]
