دھماکوں کیخلاف پاراچنار کی عوام کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل

پاراچنار میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکوں کے خلاف پاراچنار کی عوام کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر داخلہ سمیت اعلٰی شخصیات نہیں آئیں گی، دھرنا جاری رہے گا۔ جمعۃ الوداع کو ہونے والے 2 بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 95 ہوگئی […]

شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں: جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ […]

ایف پی ایس سی کی درخواست چیف کورٹ رجسٹرار نے مسترد کردی

گلگت بلتستان میں اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز سمیت دیگر انتظامی آفیسرز کی خالی اسامیوں پر ٹیسٹ کرانے کے لئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی درخواست کو عدالت عالیہ چیف کورٹ کے رجسٹرار یہ کہہ کر مسترد کیا کہ ٹیسٹ کو روکنے کی رٹ پٹیشن پر حکم عدالت کے دو معزز ججز نے دیا ہے۔ […]