گلگت سکردوروڈاوربلتستان یونیورسٹی کووفاقی بجٹ سے نکال دینے کے بعدصوبائی حکومت کے جھوٹ کاپول کھل،راجہ جلال حسین مقپون/سیدمہدی شاہ

سکردو(چیف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرراجہ جلال حسین مقپون اورسابق وزیراعلیٰ سیدمہدی شاہ نے کہا ہے کہ گلگت سکردوروڈاوربلتستان یونیورسٹی کووفاقی بجٹ سے نکال دینے کے بعدصوبائی حکومت کے جھوٹ کاپول کھل گیا۔اب بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کومجرمانہ خاموشی توڑکر وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن کے خلاف کھل کرمیدان میں آناچاہئے۔کل تک وزیراعلیٰ […]

جرمنی نے امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیا

برلن: جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل نے  امریکا اور برطانیہ کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔ جرمن شہر میونخ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے ’بریگزٹ‘ اور ڈونلڈ […]

ہم صرف دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلیے اس اتحاد میں شامل ہوں گے۔ پاکستان

پاکستان کا سعودی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈ لائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان نے ہمسایہ ملک ایران سے تعلقات پر منفی اثرات سے بچنے کیلیے سعودی اتحاد میں قائم ہونے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کے معاملے پر ’’ریڈلائنز‘‘ کھینچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق اس معاملے پر […]