یمن اور شام پر حملہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے: جماعت اسلامی پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ سعودی عرب کے دورے کے بعد جس طرح قطر کا بائیکاٹ کیا گیا ہے، یہ عالم اسلام اور خود عربوں کو آپس میں لڑانے کی بہت بڑی سازش ہے، عربوں کے آپس میں انتشار کا فائدہ سب سے […]
سپاہ کے ہاتھوں دہشتگرد تنظیم "انصارالفرقان” کا سرغنہ بھی واصل جہنم
سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے جوانوں کے ساتھ سیستان و بلوچستان کی قصرقند کی پہاڑیوں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران دہشتگرد تنظیم انصارالفرقان کا سرغنہ واصل جہنم ہوگیا ہے۔ اس بین الاقوامی دہشتگرد اور اس کے چار ساتھیوں کی لاشیں سپاہ پاسداران کے قبضے میں ہیں۔ سپاہ پاسداران فورس گذشتہ 25 سالوں سے […]
ایرانی عوام دشمنوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں سرحدی سیکورٹی اہلکاروں اور مدافعین حرم کے نام سے موسوم اہلیبت علیہم السلام […]
