علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں

زینب بوٹلر ولندیزی نو مسلم خاتون ہیں جو مذہب شیعہ اختیار کرنے کے بعد دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی ہیں. اکیڈمک تعلیم بھی انہوں نے علوم انسانی (Humanities) کے مضمون میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے. وہ شادی شدہ ہیں اور دو فرزندوں کی ماں ہیں اور پرمشغلہ خاندانی زندگی کے با […]

امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ

امام(ع) علی نقی علیہ السلام کی شخصیت خلیفہ وقت معتمد عباسی پر بہت گراں گذر رہی تھی ،امام اسلامی معاشرہ میں عظیم مرتبہ پر فائز تھے جب امام ؑ کے فضائل شائع ہوئے تو اس کو امام ؑ سے حسد ہو گیا اور جب مختلف مکاتب فکر کے افراد اُن کی علمی صلاحیتوں اور دین […]

علی(ع) اور عرفان حقیقی

ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی (1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و)   علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :   پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر ! اے بھر وسہ کر […]