موجودہ دور میں ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان
گلگت(جمیل نگری سے)گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے فوائد حاصل کرنے اور علاقائی استحکام کے لئے ٹیکنالوجی اور فن کی دنیا میں مقابلے کیلئے سخت اور مسلسل محنت کرناپڑیگا۔وہ ہفتے کے روز قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ساتویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے […]
بلوچستان میں ترقیاتی کوششوں میں تعاون کرتے رہیں گے، سربراہ پاک فوج
آواران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

۔ حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کادرخشاں چہرہ
حضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایا
اَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة)
ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات کے چاندکے مانند(دمکتا،روشن،چمکتا)ہوگا‘‘۔
