نام نہاد متنازعہ بل کی آڑ میں صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں

ہم طلاب بلتستان مقیم قم المقدسہ جامعہ روحانیت بلتستان کے متفقہ پلیٹ فارم سے نائب امام جمعہ جامع مسجد سکردو بلتستان اور صدر انجمن امامیہ حجت الاسلام والمسلمین سید باقر الحسینی کے تعمیری اقدامات، بالاخص بلتستان میں بین المذاہب ہماہنگی پیدا کرنے میں بنیادی کردار اور گلگت بلتستان میں امن و امان قائم کرنے کے […]
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مرحوم آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: بسم الله الرحمن الرحیم انا لله و انا الیه راجعون مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّنۡتَظِرُ ۫ۖ وَ مَا بَدَّلُوۡا […]
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کیجانب سے اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغ کیلئے مبلغین کا دوسرا گروپ روانہ

جامعہ روحانیت بلتستان کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی (ع) کے موقع پر تبلیغ کے سلسلے میں مبلغین کا دوسرا گروپ میرجاوہ و ریمدان باڈر کیلئے روانہ ہوا۔ یہ مبلغین ایران کے میرجاوہ و ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رہنمائی […]
