ایران شیعہ نجات دہندہ امام مہدی کی آمد کے لئے زمین کی تیاری کر رہا ہے / ایران مسلم دنیا پر راج کرنا چاہتا ہے

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ وہ مسلم دنیا پر راج کرنا چاہتا ہے ان کے اس ریمارکس نے اسلامی جمہوریہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی مفاہمت کو مسترد کر دیا ہے۔ ”محمد بن سلمان نے یہ بات سعودی نجی ٹی وی ‘ایم […]

بارڈرہلاکتیں:‌’مسائل کےحل کیلئے پاکستان، ایران کو مل کرکام کرنا ہوگا’

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم ممالک کے اتحاد پر یقین رکھتا ہے اور ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے۔ پاک ایران سرحد کے نزدیک دہشت گرد حملے میں 10 ایرانی سرحدی محافظوں کی ہلاکت کے بعد دو طرفہ بات چیت کے لیے دورہ پاکستان […]

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے ایک روزہ دورے کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں پاک ایران سرحد کو دہشت گردعناصر سے محفوظ بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ […]