بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اوربھارت کے درمیان اختلافات دورکرانے کے لیے صدر ٹرمپ کی آمادگی کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ 

پاکستان کی اسٹیٹ بینک اور ایران کی مرکزی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی بینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔پاکستان کی اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اسٹیٹ بینک اور ایران کی مرکزی بینک […]