قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،وزیراعظم
وزیراعظم نواز شریف نے مردان یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔
مقبون داس سی پیک اقتصادی زون کی ترجیحات میں شامل
سینیٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی دستوں کی تقرری کی تفصیلات پیش کر دی گئیں ‘ حفاظت کیلئے 14 ہزار سے زائد جوان تعینات ہیں ‘ صوبائی دارالحکومتوں میں سی پیک کے 7 میگا منصوبوں اور 8اقتصادی زونز کی سائٹس کی تفصیلات سے بھی ایوان کو آگاہ کر دیا گیا۔ پنجاب […]
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشاوران منطقہ ای کا پہلا اجلاس حسینیہ جدید میں منعقد ۔
بلتستان میں ماہ مبارک رمضان اور گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تبلیغی مواقع سے بھر پور استفادہ کرنے اور اتحاد و ھمآھنگی کے ساتھ تبلیغی کاموں میں حصہ لینے پر متفق۔
