وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامہ اجلاس12اپریل طلب
قوم کی حمایت سے دہشت گردی کا صفایا کردیں گے، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لاہور خود کش حملے میں فوجی جوانوں اور سویلین عملے کی شہادت بلا شبہ بڑی قربانی ہے تاہم پوری قوم کی حمایت سے پاک سرزمین سے دہشت گردی کا صفایا کر دیں گے۔
لاہور میں مردم شماری ٹیم پر خود کش حملہ، 4 فوجی جوانوں سمیت 6 افراد شہید
بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خود کش حملے میں پاک فوج کے 4 جوانوں سمیت 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
