غیر ملکیوں کے ویزوں کے اجراء اور دنیا بھر سے ویزوں کی درخواستوں کے نظام کو آن لائن کرنے کے لئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کیا جا ئے،وزیر داخلہ کی چیئرمین نادرا کو ہدایت

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے ویزوں کے حصول کی درخواستوں اور ویزوں کے اجراء کے نظام کو آن لائن کرنے کے لئے سینٹرل ڈیجیٹل ڈیٹا بنک قائم کیاجائے تاکہ ویزوں کے اجراء کے نظام کو شفاف بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان آنے والے غیر ملکیوں […]

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کااعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات۔

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کااعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں عراق میں رہبر معظم کے نمایندہ حضرت  آیت اللہ مجتبی حسینی سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات صدر جامعہ روحانیت نے جامعہ روحانیت بلتستان کے بارے میں بریفینگ دی گئی۔ نمایندہ رھبرمعظم حضرت آیت اللہ مجتبی حسینی نے قیمتی آراء سے نوازا۔وفد میں سابق […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرکا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف میں نجف اشرف میں مراجع عظام سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں مراجع عظام، حضرات آیات سید سعید حکیم، شیخ اسحاق فیاض اور شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان کے موجودہ حالات اور جامعہ روحانیت کے فعالیت سے آگاہ کیا اور مراجع عظام […]