ایرانی سفیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے علاقائی امن […]

تاجروں کاسکردو شہر اور گردونواح میں بجلی کے طویل بریک ڈائون پر سخت احتجاج

سکردو شہر اور گردونواح میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا ہے لیکن حکومت تماشائی بن گئی ، سکردو کے شہریوں کو دن میں صرف 2سے تین گھنٹے بجلی میسر آتی ہے بجلی کے طویل ترین بریک ڈائون کے باعث نشریاتی ، اشاعتی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہو گئے ہیں ، بیشتر تاجروں نے […]

بلتستان امن وامان کے حوالے سے ایک مثالی خطہ ہے،وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ا لرحمن نے کہا ہے کہ سکردو میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ ہوا ہے جس پر انہوں نے آمدگی ظاہر کی ہے سکردو کی پرفضاء ماحول میں کھلاڑیوں کو کھیل اور ٹریننگ سیشن کے مواقع میسر ہوں گے آئندہ سال […]