الدلیل انسٹیٹیوٹ شعبہ قم کی جانب سے اساتید اور مبلغان دین کی تربیت کیلئے منعقد شدہ شارٹ کورس میں بلتستان کے علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت

الدلیل انسٹیٹیوٹ شعبہ قم کی جانب سے اساتید اور مبلغان دین کی تربیت کیلئے منعقد شدہ شارٹ کورس میں بلتستان کے علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت۔ بلتستان سے تعلق رکھنے والے متعدد طلباء کی ذاتی دلچسپی اور انکی جانب سے الحادی تفکرات سے نمٹنے کیلئے ضروری مہارت حاصل کرنے کی درخواست پر الدلیل انسٹیٹیوٹ […]

شہید مطہری کی سب سے بڑی خصوصیت معاشرتی ضروریات پر گہری نظر اور ان کا جامع راہ حل پیش کرنا ہے، مقررین

جامعہ روحانیت بلتستان اور بلتستان کے دیگر مجامع کے تعاون سے مفکر عصر، معلم زمان و مصلح دوراں شہید استاد مرتضیٰ مطہری (رح) کی شخصیت و افکار سے آگہی کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام بعنوان ”فکر مطہر“ کا انعقاد کیا گیا۔ مباحثہ اندیشۂ مطہر کے گروہوں میں سے بہترین خلاصہ نویسوں، مقالہ نگاروں، امتحان میں […]

پاراچنار جیسے حساس علاقے میں ایک بار پھر حالات خراب کرنے کی سازش کی گئی ہے، علامہ سید احمد رضوی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں اسکول میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ اور 7 شیعہ اساتذہ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاراچنار اسکول میں دہشت […]