گلگت بلتستان کے عوام مکمل آئینی صوبہ اور پارلیمنٹ میںنمائندگی چاہتے ہیں،وزیرقانون وتعمیرات عامہ ڈاکٹر محمداقبال

وزیرقانون وتعمیرات عامہ ڈاکٹر محمداقبال نے کہا ہے کہ ہم نے وزیراعظم اورمشیرخارجہ سرتاج عزیز سے دوٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام مکمل آئینی صوبہ اور پارلیمنٹ میںنمائندگی چاہتے ہیں۔اس سے کم کوئی سیٹ اپ دیاگیاتوعوام کی تشویش برقراررہے گی اور خلیج میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔کے پی این […]

یہودونصاریٰ سے رقوم لینے اورمعاہدے کا الزام، طاہراشرفی پاکستان علماء کونسل کی چیئرمین شپ سے فارغ

پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج جامعہ قاسمیہ میں ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے 500سے زائد علماء نے شرکت کی ۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور جماعتی امورپر تفصیلی غور وخوض کیا گیا۔مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں لاہو،پشاور،ڈیرہ اسماعیل خان اوردرگاہ سیہون شریف سمیت ملک بھر میں ہونے […]

ہنزہ اور نگر کے ہزاروں طلبہ ،بغیر کتابوں کے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

ضلع ہنزہ اور نگر کے ہزاروں طلباء و طالبات بغیر کتابوں کے گزشتہ ماہ کے ابتدا سے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کیا ہو ا وعدہ پورا نہ ہو سکا۔ ۔۔۔ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حافیظ الرحمن کاسرکاری سکولوں کے طلباء سے کیا ہوا وعدہ پورا نہ […]