پاکستان کے دشمن سول و عسکری تعلقات میں قربت نہیں دیکھناچاہتے، چوہدری نثار
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ ملک دشمن اور دوست نما دشمن سول اور عسکری قیادت کو ایک صفحے پر اور ایک ساتھ کام کرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے۔
الازھر یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس/ دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی پر زور
مصر کے مفتی اعظم احمد الطبیب شیخ کا کہنا تھا کہ خطے کے بعض ممالک کو دہشت گردی کا سامنا ہے جس کا مقابلہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کام کرنا ہوگا۔مصر کے مفتی اعظم نے جامعۃ الاظہر میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
موصل کے بڑے فوجی اڈے کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا گیا
عراقی فوج نے داعش دہشت گرد گروہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے تدمر کیمپ کو، کہ جسے یہ گروہ بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دینے کے لئے استعمال کرتا تھا، اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
