صدر روحانی کا پاکستان میں ای سی او اجلاس خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تجارت کا مرکز مغرب سے ایشیا کی طرف منتقل ہو رہا ہے جبکہ تجارت میں اضافے کے لئے سلامتی امن اور خوشحالی میں اضافہ اور دہشتگردی اور تکفیری سوچ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے، وزیراعظم نواز شریف
وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تمام تصفیہ طلب مسائل حل ہونے چاہیئیں اور مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ امن و ترقی کے لئے باہمی […]
سی پیک خطے کی ترقی کیلیے عمل انگیز کام کرے گا، ایکو کانفرنس کا اعلامیہ
اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا جس کے مشترکہ اعلامیے میں پاك چین اقتصادی راہداری كا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے یہ منصوبہ تمام خطے كی ترقی کے لیے عمل انگیز كام كرے گا۔
