سچا دوست کون ہے؟

قائد انقلاب اسلامی ایران نے بیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق پانچ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس ” درس خارج” سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں حقیقی اور سچے دوست کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ یہ قول زریں، اس کا ترجمہ اور شرح پیش خدمت ہے؛

امام علی علیہ السلام کی شخصیت بشر کی سمجھ سے بالاتر ہے

تحریر: فرحت حسین مہدوی

میں نے ایک پوسٹ پر دیکھا کہ ایک سنی بھائی علی علیہ السلام کی عظمت بیان کررہا ہے اور ایک شیعہ بھائی اس پر شرک کا الزام لگا رہا ہے جو افسوسناک تھا، چنانچہ اپنے قارئین کی خدمت میں عرض کرنا ضروری سمجھا کہ:

خبر رساں ادارے تسنیم کو ارسال کردہ مقالے میں پاکستانی کالم نگار فرحت حسین مہدوی نے کہا ہے کہ میں نے ایک پوسٹ پر دیکھا کہ ایک سنی بھائی علی علیہ السلام کی عظمت بیان کررہا ہے اور ایک شیعہ بھائی اس پر شرک کا الزام لگا رہا ہے جو افسوسناک تھا۔ چنانچہ اپنے قارئین کی خدمت میں عرض کرنا ضروری سمجھا کہ: