پاکستان میں اب بھی 2کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم
پاکستان میں تعلیم سے متعلق نئی رپورٹ کے مطابق ملک میں اب بھی 2کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں اور ان کی عمریں 5 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔
نائب وزیر خارجہ: پاکستان و افغانستان کے درمیان ثالثی کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے اسنا سے گفتگو میں پاکستان و افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے ساتھ ایران کے خوشگوار تعلقات کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان و افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کےلئے موثر […]
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری
اقوامِ متحدہ کی خصوصی سفیر ینگہی لی کا کہنا ہے کہ میانمار میں فوج اور پولیس مسلم اقلیت کے خلاف ” انسانیت سوز جرائم” کی مرتکب ہورہی ہیں اور میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری ہے۔
