قرآن مجیداور حضرت علی ؑ کی خدمات

یہ بات مسلمات میں سے ہے کہ قرآن کی جمع آوری سب سے پہلے حضرت علی ؑ کے ہاتھوں ہوئی، علم نحوکی ایجاد اور قرآن کی اعراب گذاری،پیامبر نے فرمایا:علی علیہ السلام قرآن کے ساتھ ہیں اور قرآن علی علیہ السلام کے ساتھ ہے۔
قرآن کی جمع آوری
یہ بات مسلمات میں سے ہے کہ قرآن کی جمع آوری سب سے پہلے حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں ہوئی۔
حکومت سرکاری اداروں میں میرٹ کاقتل عام بند کرے بصورت دیگراحتجاج کرنے پر مجبور ہونگے(راحت حسین الحسینی )

گلگت(نامہ نگار خصوصی )مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کے خطیب و ممتازعالم دین علامہ سید راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ ہم کوئی نامناسب بات نہیں کہتے ہیں کوئی ناجائز مطالبہ نہیں کرتے ہیں ہم صرف میرٹ کی بالادستی چاہتے ہیں اس لئے صوبائی حکومت سرکاری اداروں میں ہونیوالی میرٹ کاقتل عام بند کر کے میرٹ کی بالادستی کویقینی بنائے بصورت دیگر ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ۔
گلگت بلتستان سکائوٹس کی خدمات اور قربانیاں ہمارے لئے باعث فخر ہیں،کمانڈر سپیشل سکیورٹی ڈویژن میجر جنرل عابد رفیق کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

گلگت بلتستان سکائوٹس کی خدمات اور قربانیاں ہمارے لئے باعث فخر ہیں،کمانڈر سپیشل سکیورٹی ڈویژن میجر جنرل عابد رفیق کی وزیراعلیٰ سے ملاقات
اسلام آباد(پ ر)کمانڈر سپیشل سکیورٹی ڈویژن میجر جنرل عابد رفیق نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سے پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے ملاقات کی کمانڈر سپیشل سکیورٹی ڈویژن نے چین سے آنے والے کنٹینرز کے پہلے قافلے کی سکیورٹی اور دیگر معاملات کو احسن طریقے سے سرانجام دینے پر صوبائی حکومت کی کاوشوں کو سراہا ۔
