آغا راحت حسین الحسینی صاحب کے خطاب سے اقتباس

گلگت بلتستان کی موجودہ صورت حال اور ہماری ذمہ داریاں کے عنوان پر سیمینار سے خطاب فرمایا۔
ان کی فرمائشات سے چیدہ چیدہ نکات
علما صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور کسی سے نہیں ڈرتے۔
طالب علم ھزاروں لوگوں سے انتخاب ہوتا ہے۔
گلگت بلتستان میں علما اور طلاب کی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔
حزب اللہ شام میں قومی مصالحت اور جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتی ہے، سید حسن نصراللہ

لبنان کے علاقے بعلبک میں مجلس عاملہ کے رکن شیخ حسین عبید کو خراج عقیدت کرنیکی تقریب سے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم ہم شام کے علاقوں الفوعہ اور کفریا کا انسانی بحران حل کئے جانے کے خواہاں ہیں اور یہ دعویٰ بالکل غلط ہے کہ حزب اللہ، شام میں آبادی کے ڈھانچے میں تبدیلی کی خواہاں ہے۔
دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کوبھی ختم کرنا ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اجلاس؛ لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ بھی پیش کردی گئی،
لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے سیکیورٹی میں خلل پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کوبھی ختم کرنا ضروری ہے۔
