آیت اللہ سیستانی کا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے بھائی کے نام تعزیتی پیغام بھیج کر مرحوم کی رحلت پر تسلیت پیش کی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے بھائی کے نام تعزیتی پیغام بھیج کر مرحوم کی رحلت پر […]
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر رہبر معظم کے پیغام کا اردو ترجمہ
حضرت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر دیا ہوا پیغام کا اردو ترجمہ
بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیه راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اپنے پرانے دوست، ہمسنگر، انقلاب اسلامی کے مبارزات کے ساتھی، اور جمہوری اسلامی کے دور کے کئی سال کے ساتھی جناب حجت الاسلام و المسلمین آقای حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی خبر کو دریافت کیا ۔ ایسے ہمرزم اور ساتھی کی جدائی کہ جسکے آغاز اور ہمراہی کا انسٹھ سال بیت گئے ہیں بہت سخت اور جان لیوا ہے۔ کتنی سختیاں اور مشکلات ان دسیوں سال میں ہم پر آن پڑیں کتنی ہمدلی اور ہمفکری نے ہمیں ایک دوسروں کے ساتھ ایک ہی راستے پر گامزن کیا اور سعی و تلاش اور صبر و تحمل کا باعث بنا
سی پیک کے منصوبوں میں گلگت چترال ایکسپریس وے، رائیکوٹ تا تھاکوٹ سیکشن کی تعمیر سمیت دیگر پاور پروجیکٹس سے گلگت بلتستان میں خوشحالی آئے گی،حفیظ الرحمن

گلگت ( پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ایک جماعت زمینوں کے قبضے کے نام پر عوام کو گمراہ کررہی ہے ان کا مقصد تعصب اور نفرتوں کوہوا دینا ہے ہماری دشمنی میں چند لوگ اخلاقی حدودکو بھی پار کرچکے ہیں۔ مقپون داس کے نام پر بھی چند لوگ لاشیں گرانے کی سازشیں کررہے ہیںنفرت اور تعصب کی سیاست کرنا علاقے کی خدمت نہیں بلکہ علاقے سے دشمنی کے مترادف ہے۔ صوبے میں پہلی مرتبہ لینڈ ریفامز کیلئے لینڈ ریفام کمیشن بنایا گیا ہے لینڈ ریفامز کمیٹی باہمی مشاورت سے چھلمس داس کا مسئلہ حل کرے گی۔ دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کیلئے17ہزار ایکڑ زمین کا معاوضہ دیا گیا
