دنیا کی سیاست جھوٹ اور منافقت سے بھری پڑی ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی

عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے بین الاقوامی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سیاست جھوٹ اور منافقت سے بھری پڑی ہے. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے بین الاقوامی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے […]

گلگت بلتستان کیلئے چار اہم منصوبوں کو سی پیک میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

 بیجنگ،گلگت:پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے جوائنٹ کورآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی)کا پری اجلاس چین میں منعقد ہوا، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ اور وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی ، جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میں چائنہ کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے گلگت […]

سی پیک میں سرکلر ریلوے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

تمام بڑے شہروں میں سرکلرریلوے، ٹرانسمیشن لائن، تھاکوٹ ڈرائی پورٹ کی بحالی اورخضداربسیمہ شاہراہ کی تعمیرکے منصوبے شامل۔ بیجنگ: پاک چین اقتصادی راہدای منصوبے کی مشترکہ تعاون کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سی پیک منصوبے کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا […]