اولاد کي تعليم و  تربيت کي فکر

  قرآن وحدیث میں اولاد کی تربیت اور تعلیم کے بارے میں واضح احکامات دیئے گئے ہیں اوراس کی تاکید کی گئی ہے۔ اس کی وضاحت کی گئی ہے کہ اگروالدین نے بچوں کی تعلیم و تربیت کی طرف توجہ نہیں کی تو یہ بڑے خطرے کی چیز ہے۔ اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے اور ذمہ داری والدین پرہوگی ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

کلکم راع و کلکم مسول عن رعیتہ

”تم سب ”راعی“ ذمہ دار ہو اور اپنی رعیت کے ذمہ دار ہو۔

بچے اور والدین

بچے کی اچھی تعلیم و تربیت کے ذریعہ اچھا سماج تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ آج سماجی الجھنیں تعلیم و تربیت کی خامیوں کی مرہونِ منت ہیں۔ موجودہ سماج میں دینوی تعلیم پر توجہ دی جارہی ہے لیکن اسلامی اخلاق و تربیت پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے تعلیم یافتہ سماج ظلم، نا انصافیوں اور حق تلفیوں کے گھناؤنے مرض کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔

ایران عالمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: آئی اے ای اے

 آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی آئی اے ای اے کے سربراہ نومن اور علی اکبر صالحی نومن امریکی کے عالمی جوہری معاہدے سے متعلق بیانات کے بعد جہاں یورپی یونین نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا تھا وہاں پہلی بار عالمی جوہری ادارے نے بھی اپنا ردعمل ظاہرکردیا ہے […]

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں نواز شریف سے قومی اسمبلی میں پیش ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ایوان میں آ کر اپنی تقریر کی وضاحت کریں۔ انہوں نے کہا کہ […]