اسرائیل خطے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےدارالحکومت تہران میں تیسویں عالمی وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور یہ کیسا کینہ ہے کہ جسے اسرائیل کے بجائے ہم ایکددوسرے کی نسبت دل میں رکھے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران […]
حضرت محمد بن عبد اللہ کی شخصیت و حیات کا سرسری جائزہ
خاتم الانبیاء، منجی عالم بشریت حضرت محمد بن عبد اللہ کی شخصیت و حیات کا سرسری جائزہ خاتم النبیین، سید المرسلین محمدبن عبد اللہ بن عبد المطلبؑ ، کی ولادت اپنے والد ماجد کی وفات کے بعد ۱۷ ؍ربیع الاول سنہ ۱عام الفیل میں ہوئی، شیرخوارگی کا زمانہ بنی سعد میں گزرا پھر اپنی عمرکے […]
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدارتی انتخابات، سید احمد رضوی صدر منتخب
جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام مرکزی صدر اور مجلس روحانیت کے انتخابات آج 16 دسمبر 2016ء بمطابق 16 ربیع الاول کو دن ایک بجے سے شام آٹھ بجے تک امام بارگاہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئے ۔
جسمیں بلتستان کے 87 فیصد علما و طلاب نے شرکت کی اور ووٹ کاسٹ کیا ۔
