امریکہ اور اسکی مسکراہٹوں پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، اربعین ملین مارچ دور حاضر کی بے مثال روداد,رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے سرکردہ سیاستداں اور نیشنل عراقی ایلائنس کے سربراہ سید عمار حکیم اور ان کے ہمراہ […]

جامعہ روحانیت بلتستان میں صدارتی اور مجلس نمایندگان کیلیے ثبت نام جاری ہے، نشرواشاعت ج،ر،ب

جامعہ روحانیت بلتستان میں صدارتی اور مجلس نمایندگان کیلیے ثبت نام جاری ہے۔

اور ثبت نام ۱۲ ربیع الاول تک جاری رہے گا۔

صدر اور مجلس نمایندگان کیلیے الیکشن کمیشن جامعہ روحانیت کے طرف سے جاری کردہ شرایط در ذیل ہے۔

جتنے بھی ارب روپے چاہیے، ہم سے پیسے لے کر یہ کام کرلو‘ چین نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی، ایران اور پاکستان دونوں کو بے حد خوش کردیا

 بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا انتہائی اہم اور سٹریٹجک منصوبہ مالی و سیاسی رکاوٹوں کی وجہ سے تاحال کھٹائی میں پڑا تھا، لیکن پاکستان کے عظیم دوست چین نے اب اس منصوبے کے متعلق بھی بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ ا خبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق چین نے […]