چہلم کے جلوسوں کےلئے سیکورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں،آئی جی

 گلگت( پ ر) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان کی سر براہی میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میںآئی جی ظفراقبال اعوان نے کہا کہ چہلم کے ماتمی جلوس کے حفاظتی انتظامات بالکل اس طرح ترتیب دیں جس طرح یوم عاشورہ کو ترتیب دئیے گئے تھے۔فورتھ شیڈول والوں […]

تحریک انصاف کا پاناما لیکس کا فیصلہ ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاناما لیكس پر ہمیں سپریم كورٹ سے انصاف كی امید ہے، چیرمین تحریک انصاف عمران خان،

 اسلام آباد: پاكستان تحریك انصاف نے سپریم كورٹ سے پاناما لیكس كا فیصلہ ہونے تك قومی اسمبلی کے اجلاس میں شركت نہ كرنے كا فیصلہ كیا ہے جب كہ تحریك انصاف كے سینیٹرز ایوان بالا كی كارروائی میں بھرپور انداز میں شركت كریں گے۔

تحریك انصاف كے چیئرمین عمران خان نے پیر كو پاناما لیكس كیس كی سماعت سے قبل پارٹی كے قانون ماہرین كو اتوار كو بنی گالا میں طلب كرلیا ہے۔ ذرائع كے مطابق چیرمین عمران خان كی صدارت میں بنی گالا میں پارٹی كے كور گروپ كا اجلاس ہوا جس میں سیكرٹری جنرل جہانگیر ترین، سیكرٹری اطلاعات نعیم الحق، ڈاكٹر شیریں مزاری، شفقت محمود سمیت دیگر نے شركت كی۔

بلتستان یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، ابراہیم ثنائی

 پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔ گلگت ( پ ر) صوبائی وزیر تعلیم حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا […]