گلگت بلتستان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تین تین نشستیں دی جائیں گی،

سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اپنی سفارشات مکمل کرلیں. اسلام آباد(غلام عباس سے)سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اپنی سفارشات مکمل کر لی ہیں، سفارشات بہت جلد وزیراعظم کو ایک رپورٹ کی شکل میں پیش کی جائےں گی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرنے سے پہلے کمیٹی کا ایک اور غیررسمی […]

کتنے فیصد پاکستانی پاک فوج پر اعتماد رکھتے ہیں؟ نئے سروے میں حیران کن جواب سامنے آگیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلڈاٹ نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کے لوگوں نے سب سے زیادہ پاک فوج اور سب سے کم پولیس پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پلڈاٹ کی جانب سے جاری کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کے اہم اداروں میں پولیس کو سب سے کم یعنی صرف […]

دھشتگردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد، دھشتگردی ختم نہیں کرنا چاہتا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد دہشت گردی کی بیخ کنی کرنا ہی نہیں چاہتا۔  تہران میں بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ باقرعزت بیگوویچ اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ایک ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ […]