The Leader [Ayatullah Seyyed Ali Khamenei] Expresses Condolences over Rafsanjani’s Demise
Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali Khamenei has issued a message, expressing his condolences over passing away of his old friend and comrade and companion during the Islamic Movement’s struggles, Hojjatoleslam Hajj Sheikh Akbar Hashemi Rafsanjani.
Fatima Masuma (S.A.) Similar to Hazrat Fatima Zahra (S.A.)
On the first of Dhi al-Qa’dah in 173 AH, the city of Medina was enlightened by the birth of Hadrat Fatimah Ma’soomah (A.S.)(1). She was born to Imam Moosa ibn Ja’far (A.S.) and her mother, Najmah.
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر رہبر معظم کے پیغام کا اردو ترجمہ
حضرت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر دیا ہوا پیغام کا اردو ترجمہ
بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیه راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اپنے پرانے دوست، ہمسنگر، انقلاب اسلامی کے مبارزات کے ساتھی، اور جمہوری اسلامی کے دور کے کئی سال کے ساتھی جناب حجت الاسلام و المسلمین آقای حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی خبر کو دریافت کیا ۔ ایسے ہمرزم اور ساتھی کی جدائی کہ جسکے آغاز اور ہمراہی کا انسٹھ سال بیت گئے ہیں بہت سخت اور جان لیوا ہے۔ کتنی سختیاں اور مشکلات ان دسیوں سال میں ہم پر آن پڑیں کتنی ہمدلی اور ہمفکری نے ہمیں ایک دوسروں کے ساتھ ایک ہی راستے پر گامزن کیا اور سعی و تلاش اور صبر و تحمل کا باعث بنا
