سی پیک کے منصوبوں میں گلگت چترال ایکسپریس وے، رائیکوٹ تا تھاکوٹ سیکشن کی تعمیر سمیت دیگر پاور پروجیکٹس سے گلگت بلتستان میں خوشحالی آئے گی،حفیظ الرحمن

گلگت ( پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ایک جماعت زمینوں کے قبضے کے نام پر عوام کو گمراہ کررہی ہے ان کا مقصد تعصب اور نفرتوں کوہوا دینا ہے ہماری دشمنی میں چند لوگ اخلاقی حدودکو بھی پار کرچکے ہیں۔ مقپون داس کے نام پر بھی چند لوگ لاشیں گرانے کی سازشیں کررہے ہیںنفرت اور تعصب کی سیاست کرنا علاقے کی خدمت نہیں بلکہ علاقے سے دشمنی کے مترادف ہے۔ صوبے میں پہلی مرتبہ لینڈ ریفامز کیلئے لینڈ ریفام کمیشن بنایا گیا ہے لینڈ ریفامز کمیٹی باہمی مشاورت سے چھلمس داس کا مسئلہ حل کرے گی۔ دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کیلئے17ہزار ایکڑ زمین کا معاوضہ دیا گیا
امریکہ کی خاتون اسمبلی ممبر کے سنجیدہ اقدام پر آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی جانب سے شکریہ کا پیغام
آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے امریکی ریاست کی اسمبلی ممبر محترمہ ایلہان کے نام اپنا تقدیر نامہ ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے جو اپنے عہدہ کی حلف برداری کے موقع پر قرآن کریم کا احترام باقی رکھا اور خدا کی اس آخری کتاب پر حلف اٹھایا آپ کا یہ اقدام انتہائی سنجیدہ […]
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال پرملال

آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی جنہوں نے ایک عمر اسلامی انقلاب کی خدمت کی آج بروز اتوار بوقت عصر دل کا دورہ پڑا جس کے فورا بعد انہیں تہران کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
