استعماری طاقتیں آج متحدہ عراق، یمن، لیبیا اور شام کی بات نہیں کررہی ہیں بلکہ وہ ان ممالک کو تقسیم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں,رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 دی کی مناسبت سے قم کے عوام کے بعض طبقات نے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اداروں کے خلاف دشمن کی ناپاک سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی شجاع اور مقتدر عدلیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو […]

جامعہ روحانیت بلتستان کی حضرت آیت الله جواد فاضل لنکرانی سے صمیمی ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے عہدہ داروں نے حضرت آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی سے انکی دفتر میں جاکر ملاقات کی اس ملاقات میں حجت الاسلام مشتاق حسین حکیمی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تبریک عرض کرتے ہو‎ئے پاکستان کے تشیع اور خاص کر بلتستان کے بارے میں ایک مختصر گزارش پیش کی۔
ساتھ میں جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے حوزہ علمیہ قم اور پاکستان میں انجام دی جانے والی سرگرمیوں کی بھی مختصر رپورٹ پیش کی۔

وزیر داخلہ کی قیام امن کیلئے گلگت بلتستان سکاوٹس کے کردار کی تحسین

وزیر داخلہ کی قیام امن کیلئے گلگت بلتستان سکاوٹس کے کردار کی تحسین ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر اعجاز الرحمن اور وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان  نے یہ بات گلگت بلتستان سکاوٹس کے نو تعینات ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر اعجاز الرحمن سے اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے گلگت بلتستان میں امن […]