فرزند زہرا(ع) کی شہادت کا واقعہ

دسویں محرم کے مصائب   امام (ع) مسلسل تکبیر کا نعرہ لگاتے آئے تھے مگر اب تکبیر کی صدا خیموں میں نہیں آرہی تھی چنانچہ ثانی زہراء حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا خیموں سے باہر آئیں جبکہ فریاد کررہی تھیں: "وا اخاہ! وا سیداہ! وا اہل بیتاہ! اے کاش آسمان زمین پر آپڑتا!  امام […]

یوم عاشور : ملک بھر میں ماتمی جلوس پُر امن طور پر اختتام پذیر

نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین ؑاور شہدائے کربلا کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا اور اس سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس اپنے مقررہ مقام پر پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔ شہدائے کربلا […]

جس طرح قرآن میں محکم اور متشابہ پایا جا تا ہے اسی طرح اہلبیت کی زندگی میں بھی محکم اور متشابہ پائے جاتے ہیں۔ شیخ عیسی روح اللہ

حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقدہ عشرہ محرم الحرام 1438 ہجری قمری شب عاشورکی مجلس سےحجۃ الاسلام والمسلمین شیخ  عیسی روح اللہ نے خطاب کرتے هوئے قرآن مجید کی مشہور و معروف آیت ” یا ایتہا النفس المطمئنہ” کو سرنامه کلام قراردیتے ہوئے اپنے خطاب کو دو مقدموں سے شروع کیا۔ قرآن و اہلبیت برابر […]