لگن اور جذبے سے ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف –

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں آگے رہ کر لڑنا افسروں کی فخریہ روایات ہیں،سربراہ پاک فوج دہشتگردی کیخلاف جنگ میں آگے رہ کر لڑنا افسروں کی فخریہ روایات ہیں،سربراہ پاک فوجشیئرٹویٹ راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے افسران نے آگے رہ کر قیادت کی اور […]

پاک، ایران حکام کا ‘سی پیک’ منصوبے میں ایران کی شراکت

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ‘مہدی ہنردوست’ اور پاکستان،چین اقتصادی راہداری منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر میجرجنرل (ر) ‘ظاہر شاہ’ نے گزشتہ روز ایک ملاقات کے دوران ایران کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے میں شراکت کے حوالے سے بات چیت کی. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات […]

تربیت اولاد

لڑکیوں کی تربیت

  جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑکیوں کی پرورش و تربیت کی اہمیت کے سلسلہ میں فرماتے ہیں: (من کان له انبة فادبها واحسن ادبها، وغذاها فاحسن غذائها، واسبغ علیها من النعم التی اسبغ الله علیه، کانت له میمنة ومیسرۃ من النار الی الجنة) 1

جس کے پاس بیٹی ہو اگر وہ اس کے تربیت کرے اور اس کو اچھے عمل کی تعلیم دے اسے کھلائے اور اس کی خوراک میں بہتر ی کو مد نظر رکھے اور جن نعمتوں کو خدا نے اس کے حوالے کیا ھے اسے لڑکی کے اوپر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرے تو ایسا شخص آتش جہنم سے دائیں اور بائیں دونوں جانب سے بتچا ہوا وارد بہشت ہوجائے گا۔