”شوہر داري” يعنى شوہر كى نگہداشت اور ديكھ بھال

”شوہر داري” يعنى شوہر كى نگہداشت اور ديكھ بھال
از:ازدواجى زندگى كے اصول يا خاندان كا اخلاق
حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیم امینی
بيوى بننا كوئي معمولى اور آسان كام نہيں كہ جسے ہر نادان اور ناہل لڑكى بخوبى بنھا سكے _ بلكہ اس كے لئے سمجھدارى ، ذوق و سليقہ اور ايك خاص دانشمندى و ہوشيارى كى ضرورت ہوتى ہے _ جو عورت اپنى شوہر كے دل پر حكومت كرنا چاہتى ہے اسے چاہئے كہ اس كى خوشى و مرضى كے اسباب فراہم كرنے اس كے اخلاق و كردار اور طرز سلوك پر توجہ دے اور اسے اچھے كاموں كى ترغيب دلائے ، اور برے كاموں سے روكے _ اس كى صحت و سلامتى اور اس كے كھانے پينے كا خيال ركھے اور اسے ايك باعزت ، محبوب اور مہربان شوہر بنانے كى كوشش كرے تا كہ وہ اس كے خاندان كا بہترين سرپرست اور اس كے بچوّں كا بہتريں باپ اور مربى ثابت ہو _ خداوند عالم نے عورت كو ايك غير معمولى قدر و صلاحيت عطا فرمائي ہے _ خاندان كى سعادت و خوش بختى اس كے ہاتھ ميں ہوتى ہے اور خاندان كى بدبختى بھى اس كے ہاتھ ميں ہوتى ہے _
قرآن میں حضرت فاطمۃ الزہراء، حجۃ الاسلام علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
رسول اعظم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی اکلوتی بیٹی ، پر عظمت بیٹی ، معصومہ بیٹی جس کی رضا خدا کی رضا، جس کی ناراضگی خدا کی ناراضگی، باپ کا میوہ ٴدل، جس کے متعلق حضور کا فرمان۔ فاطمہ ہی ام ابیہا۔ بغقہ منی میرا ٹکڑا۔مھجۃ قلبی۔ دل کا ٹکڑا۔ جس کی […]
سیاحت ہماری علاقے کی ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے اس سے فائدہ اٹھاناہو گا ، نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میر سلیم خان
نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میر سلیم خان نے گزشتہ روز ہنزہ شناکی کے علاقے حسین آباد، مایون، خانہ آباد اور ناصرآباد کادورہ کیا۔میر سلیم خان نے عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ مجھے انتخابات میں کامیاب کرکے آپ نے پیچھے ہٹنا نہیں ہے بلکہ میری طاقت بن […]
