ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور کا آغاز ہفتے کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اہم پیغام سے ہوا۔رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کے روز دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی افتتاحی تقریب کے نام اپنے پیغام میں، دسویں پارلیمانی انتخابات […]
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے قومی اسمبلی میں 22 ویں ترمیم متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں 22 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی ہے۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے 22 ویں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش کیا جس کے حق میں 236 ارکان نے ووٹ ڈالے جبکہ کسی رکن نے بھی اس کی مخالفت میں ووٹ نہیں ڈالا۔ […]
عراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکست
عراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکستفائل فوٹوعراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکست عراق نے دعوی کیا ہے گھمسان کی جنگ کے بعد عراقی فوج نے داعش کے زیرِ تسلط مغربی علاقے واگذار کروا کر “الرتبہ ٹاؤن” کا کنٹرول سنبھالیا ہے۔ تفصیالت کے مطابق واگذار کرائے گئے علاقوں میں فوجی کاروائی کے […]
